لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 14

لَہٗ دَعۡوَۃُ الۡحَقِّ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَسۡتَجِیۡبُوۡنَ لَہُمۡ بِشَیۡءٍ اِلَّا کَبَاسِطِ کَفَّیۡہِ اِلَی الۡمَآءِ لِیَبۡلُغَ فَاہُ وَ مَا ہُوَ بِبَالِغِہٖ ؕ وَ مَا دُعَآءُ الۡکٰفِرِیۡنَ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہٗدَعۡوَۃُالۡحَقِّوَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَسۡتَجِیۡبُوۡنَلَہُمۡبِشَیۡءٍاِلَّاکَبَاسِطِکَفَّیۡہِاِلَی الۡمَآءِلِیَبۡلُغَفَاہُوَمَاہُوَبِبَالِغِہٖوَمَادُعَآءُالۡکٰفِرِیۡنَاِلَّافِیۡ ضَلٰلٍ
اسی کے لئے ہےپکارنابرحقاور جنہیںوہ پکارتے ہیںاس کے سوا سےنہیں وہ جواب دیتےان کوکچھ بھیمگرمانند پھیلانے والے کےاپنی دونوں ہتھیلیاںطرف پانی کےتاکہ وہ پہنچےاس کے منہ کواور نہیںوہپہنچنے والا اسےاور نہیںدعاکافروں کیمگرگمراہی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہٗدَعۡوَۃُالۡحَقِّوَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖلَایَسۡتَجِیۡبُوۡنَلَہُمۡبِشَیۡءٍاِلَّاکَبَاسِطِکَفَّیۡہِاِلَیالۡمَآءِلِیَبۡلُغَفَاہُوَمَاہُوَبِبَالِغِہٖوَمَادُعَآءُالۡکٰفِرِیۡنَاِلَّافِیۡ ضَلٰلٍ
اسی کوپکارنا ہےبرحقاور جو لوگپکارتے ہیںاس کے سوانہیں وہ دعا قبول کرتےان کے لیےکسی چیز کیمگرجیسے پھیلانے والااپنی دونوں ہتھیلیاںطرفپانی کیتاکہ وہ پہنچ جائےاس کے منہ کوحالانکہ نہیںوہہرگزپہنچنے والا اس تکاور نہیںپکارناکا فروں کامگرگمراہی میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَهٗدَعْوَةُالْحَقِّوَالَّذِيْنَيَدْعُوْنَمِنْ دُوْنِهٖلَا يَسْتَجِيْبُوْنَلَهُمْبِشَيْءٍاِلَّاكَبَاسِطِكَفَّيْهِاِلَى الْمَآءِلِيَبْلُغَفَاهُوَمَاهُوَبِبَالِغِهٖوَمَادُعَآءُالْكٰفِرِيْنَاِلَّافِيْضَلٰلٍ
اس کوپکارناحقاور جن کووہ پکارتے ہیںاس کے سواوہ جواب نہیں دیتےان کوکچھ بھیمگرجیسے پھیلا دےاپنی ہتھیلیاںپانی کی طرفتاکہ پہنچ جائےاس کے منہ تکاور نہیںوہاس تک پہنچنے والااور نہیںپکارکافر (جمع)سوائےمیںگمراہی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَهُTo Him
2دَعْوَةُ(is) supplication
3الْحَقِّ(of) the truth
4وَالَّذِينَAnd those whom
5يَدْعُونَthey invoke
6مِنْfrom
7دُونِهِbesides Him
8لَاnot
9يَسْتَجِيبُونَthey respond
10لَهُمْto them
11بِشَيْءٍwith a thing
12إِلَّاexcept
13كَبَاسِطِlike one who stretches
14كَفَّيْهِhis both hands
15إِلَىtowards
16الْمَاءِwater
17لِيَبْلُغَto reach
18فَاهُhis mouth
19وَمَاbut not
20هُوَit
21بِبَالِغِهِreaches it
22وَمَاAnd not
23دُعَاءُ(is) the supplication
24الْكَافِرِينَ(of) the disbelievers
25إِلَّاbut
26فِيin
27ضَلَالٍerror