لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 77

قَالُوۡۤا اِنۡ یَّسۡرِقۡ فَقَدۡ سَرَقَ اَخٌ لَّہٗ مِنۡ قَبۡلُ ۚ فَاَسَرَّہَا یُوۡسُفُ فِیۡ نَفۡسِہٖ وَ لَمۡ یُبۡدِہَا لَہُمۡ ۚ قَالَ اَنۡتُمۡ شَرٌّ مَّکَانًا ۚ وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا تَصِفُوۡنَ ﴿۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااِنۡیَّسۡرِقۡفَقَدۡسَرَقَاَخٌلَّہٗمِنۡ قَبۡلُفَاَسَرَّہَایُوۡسُفُفِیۡ نَفۡسِہٖوَلَمۡیُبۡدِہَالَہُمۡقَالَاَنۡتُمۡشَرٌّمَّکَانًاوَاللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاتَصِفُوۡنَ
انہوں نے کہااگراس نے چوری کی ہےتو تحقیقچوری کی تھیبھائی نےاس کےاس سے قبلتو چھپا لیا اس بات کویوسف نےاپنے دل میںاور نہیںاس نے ظاہر کیا اسےان کے لئےکہاتمبرے ہومقام میںاور اللہخوب جانتا ہےاسے جوتم بیان کر رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااِنۡیَّسۡرِقۡفَقَدۡسَرَقَاَخٌلَّہٗمِنۡ قَبۡلُفَاَسَرَّہَایُوۡسُفُفِیۡ نَفۡسِہٖوَلَمۡ یُبۡدِہَالَہُمۡقَالَاَنۡتُمۡشَرٌّمَّکَانًاوَاللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاتَصِفُوۡنَ
انہوں نے کہااگراس نے چوری کی ہےتو یقیناًچوری کی تھیبھائی نےاس کےاس سے پہلےتو چھپائے رکھا اس کویوسف نےاپنے دل میںاور نہیں ظاہر کیا اس کوان پراس نے کہاتمبُرے لوگ ہودرجے کےاور اللہ تعالیٰزیادہ جاننے والا ہےاس کو جوتم بیان کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْٓااِنْيَّسْرِقْفَقَدْ سَرَقَاَخٌ لَّهٗمِنْ قَبْلُفَاَسَرَّهَايُوْسُفُفِيْ نَفْسِهٖوَلَمْ يُبْدِهَالَهُمْقَالَاَنْتُمْشَرٌّمَّكَانًاوَاللّٰهُاَعْلَمُبِمَا تَصِفُوْنَ
بولےاگراس نے چرایاتو چوری کی تھیاس کا بھائیاس سے قبلپس اسے چھپایایوسفاپنے دل میںاور وہ ظاہر نہ کیاان پرکہاتمبدتردرجہ میںاور اللہخوب جانتا ہےجو تم بیان کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2إِنْIf
3يَسْرِقْhe steals
4فَقَدْthen verily
5سَرَقَstole
6أَخٌa brother
7لَهُof his
8مِنْfrom
9قَبْلُbefore
10فَأَسَرَّهَاBut kept it secret
11يُوسُفُYusuf
12فِيwithin
13نَفْسِهِhimself
14وَلَمْand (did) not
15يُبْدِهَاreveal it
16لَهُمْto them
17قَالَHe said
18أَنْتُمْYou
19شَرٌّ(are the) worse
20مَكَانًا(in) position
21وَاللَّهُand Allah
22أَعْلَمُknows best
23بِمَاof what
24تَصِفُونَyou describe