لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 69

وَ لَمَّا دَخَلُوۡا عَلٰی یُوۡسُفَ اٰوٰۤی اِلَیۡہِ اَخَاہُ قَالَ اِنِّیۡۤ اَنَا اَخُوۡکَ فَلَا تَبۡتَئِسۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّادَخَلُوۡاعَلٰی یُوۡسُفَاٰوٰۤیاِلَیۡہِاَخَاہُقَالَاِنِّیۡۤاَنَااَخُوۡکَفَلَاتَبۡتَئِسۡبِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
اور جبوہ داخل ہوئےیوسف پراس نے جگہ دیاپنے پاساپنے بھائی کواس نے کہابےشک میںمیں ہیتیرا بھائی ہوںپس نہتو رنج کربوجہ اس کے جوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّادَخَلُوۡاعَلٰییُوۡسُفَاٰوٰۤیاِلَیۡہِاَخَاہُقَالَاِنِّیۡۤاَنَااَخُوۡکَفَلَاتَبۡتَئِسۡبِمَاکَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ
اور جبوہ داخل ہوئےاوپریوسف کےاس نے جگہ دیاپنے پاساپنے بھائی کواس نے کہابلاشبہ میںمیںبھائی ہوں تمہاراسو نہتم غم کروان باتوں کا جووہ عمل کرتے رہے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّادَخَلُوْاعَلٰي يُوْسُفَاٰوٰٓىاِلَيْهِاَخَاهُقَالَاِنِّىْٓاَنَا اَخُوْكَفَلَا تَبْتَئِسْبِمَاكَانُوْايَعْمَلُوْنَ
اور جبوہ داخل ہوئےیوسف کے پاساس نے جگہ دیاپنے پاساپنا بھائیاس نے کہابیشک میںمیں تیرا بھائیسو تو غمگین نہ ہواس پر جووہ کرتے تھےوہ کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2دَخَلُواthey entered
3عَلَىupon
4يُوسُفَYusuf
5آوَىhe took
6إِلَيْهِto himself
7أَخَاهُhis brother
8قَالَHe said
9إِنِّيIndeed I
10أَنَا[I] am
11أَخُوكَyour brother
12فَلَاso (do) not
13تَبْتَئِسْyou grieve
14بِمَاfor what
15كَانُواthey used (to)
16يَعْمَلُونَdo