لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 68

وَ لَمَّا دَخَلُوۡا مِنۡ حَیۡثُ اَمَرَہُمۡ اَبُوۡہُمۡ ؕ مَا کَانَ یُغۡنِیۡ عَنۡہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ اِلَّا حَاجَۃً فِیۡ نَفۡسِ یَعۡقُوۡبَ قَضٰہَا ؕ وَ اِنَّہٗ لَذُوۡ عِلۡمٍ لِّمَا عَلَّمۡنٰہُ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّادَخَلُوۡامِنۡ حَیۡثُاَمَرَہُمۡاَبُوۡہُمۡمَاکَانَیُغۡنِیۡعَنۡہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍاِلَّاحَاجَۃًفِیۡ نَفۡسِیَعۡقُوۡبَقَضٰہَاوَاِنَّہٗلَذُوۡ عِلۡمٍلِّمَاعَلَّمۡنٰہُوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جبوہ داخل ہوئےجہاں سےحکم دیا تھا انہیںان کے والد نےنہتھا کہکام آتاانہیںاللہ سےکچھ بھیمگرایک حاجت تھیدل میںیعقوب کےاس نے پورا کیا جسےاور بےشک وہالبتہ علم والا تھابوجہ اس کے جوسکھایا تھا ہم نے اسےاور لیکناکثرلوگنہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّادَخَلُوۡامِنۡ حَیۡثُاَمَرَہُمۡاَبُوۡہُمۡمَاکَانَیُغۡنِیۡعَنۡہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍاِلَّاحَاجَۃًفِیۡ نَفۡسِیَعۡقُوۡبَقَضٰہَاوَاِنَّہٗلَذُوۡ عِلۡمٍلِّمَاعَلَّمۡنٰہُوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جبوہ داخل ہوئےجہاں سےہدایت کی تھی ان کوان کے باپ نےنہیںتھاوہ ہٹا سکتاان سےاللہ تعالیٰ کی طرف سےکوئی چیزمگرایک تمنادل میںیعقوب کےاس نے پورا کیا اس کواور بلاشبہ وہیقیناً صاحب علم تھااس لیےکہ جوہم نے سکھایا تھا اسےلیکناکثرلوگنہیںوہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّادَخَلُوْامِنْ حَيْثُاَمَرَهُمْاَبُوْهُمْمَا كَانَيُغْنِيْعَنْهُمْمِّنَاللّٰهِمِنْشَيْءٍاِلَّاحَاجَةًفِيْنَفْسِيَعْقُوْبَقَضٰىهَاوَاِنَّهٗلَذُوْ عِلْمٍلِّمَاعَلَّمْنٰهُوَلٰكِنَّاَكْثَرَالنَّاسِلَا يَعْلَمُوْنَ
اور جبوہ داخل ہوئےجہاں سےانہیں حکم دیاان کا باپنہیں تھاوہ بچا سکتاان سے (انہیں)سے (کی)اللہسےکسی چیز (بات)مگرایک خواہشمیںدلیعقوبوہ اسنے پوری کرلیاور بیشک وہصاحب علماس کا جوہم نے اسے سکھایااور لیکناکثرلوگنہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2دَخَلُواthey entered
3مِنْfrom
4حَيْثُwhere
5أَمَرَهُمْordered them
6أَبُوهُمْtheir father
7مَاnot
8كَانَit
9يُغْنِيavail(ed)
10عَنْهُمْthem
11مِنَagainst
12اللَّهِAllah
13مِنْany
14شَيْءٍthing
15إِلَّاbut
16حَاجَةً(it was) a need
17فِيof
18نَفْسِsoul
19يَعْقُوبَof Yaqub
20قَضَاهَاwhich he carried out
21وَإِنَّهُAnd indeed he
22لَذُو(was) a possessor
23عِلْمٍ(of) knowledge
24لِمَاbecause
25عَلَّمْنَاهُWe had taught him
26وَلَكِنَّbut
27أَكْثَرَmost
28النَّاسِ(of) the people
29لَا(do) not
30يَعْلَمُونَknow