لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 63

فَلَمَّا رَجَعُوۡۤا اِلٰۤی اَبِیۡہِمۡ قَالُوۡا یٰۤاَبَانَا مُنِعَ مِنَّا الۡکَیۡلُ فَاَرۡسِلۡ مَعَنَاۤ اَخَانَا نَکۡتَلۡ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَجَعُوۡۤااِلٰۤی اَبِیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامُنِعَمِنَّاالۡکَیۡلُفَاَرۡسِلۡمَعَنَاۤاَخَانَانَکۡتَلۡوَاِنَّالَہٗلَحٰفِظُوۡنَ
تو جبوہ لوٹےطرف اپنے باپ کےانہوں نے کہااے ہمارے ابا جانروک دیا گیاہم سےپیمانہ (غلہ)تو بھیج دیںہمارے ساتھہمارے بھائی کوہم ناپ بھر غلہ لائیںاور بےشک ہماس کیالبتہ حفاظت کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَجَعُوۡۤااِلٰۤیاَبِیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامُنِعَمِنَّاالۡکَیۡلُفَاَرۡسِلۡمَعَنَاۤاَخَانَانَکۡتَلۡوَاِنَّالَہٗلَحٰفِظُوۡنَ
چنانچہ جبوہ لوٹ آئےطرفاپنے باپ کیانہوں نے کہااے ہمارے ابا جانروک دیا گیا ہےہم سےماپلہٰذاآپ بھیج دیںہمارے ساتھہمارے بھائی کوہم ماپ لائیںاور بلاشبہ ہماس کیضرور حفاظت کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَجَعُوْٓااِلٰٓىاَبِيْهِمْقَالُوْايٰٓاَبَانَامُنِعَمِنَّاالْكَيْلُفَاَرْسِلْمَعَنَآاَخَانَانَكْتَلْوَاِنَّالَهٗلَحٰفِظُوْنَ
پس جبوہ لوٹےطرفاپنا باپوہ بولےاے ہمارے اباروک دیا گیاہم سےناپپس بھیجدیںہمارے ساتھہمارے بھائی کوناپ (غلہ) لائیںاور بیشک ہماس کےنگہبان ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2رَجَعُواthey returned
3إِلَىto
4أَبِيهِمْtheir father
5قَالُواthey said
6يَا أَبَانَاO our father!
7مُنِعَHas been denied
8مِنَّاto us
9الْكَيْلُthe measure
10فَأَرْسِلْso send
11مَعَنَاwith us
12أَخَانَاour brother
13نَكْتَلْ(that) we will get measure
14وَإِنَّاAnd indeed we
15لَهُfor him
16لَحَافِظُونَ(will) surely (be) guardians