لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 61

قَالُوۡا سَنُرَاوِدُ عَنۡہُ اَبَاہُ وَ اِنَّا لَفٰعِلُوۡنَ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاسَنُرَاوِدُعَنۡہُاَبَاہُوَاِنَّالَفٰعِلُوۡنَ
انہوں نے کہاضرور ہم آمادہ کریں گےاس کے بارے میںاس کے والد کواور بےشک ہمضرور کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاسَنُرَاوِدُعَنۡہُاَبَاہُوَاِنَّالَفٰعِلُوۡنَ
انہوں نے کہاضرور ہم آمادہ کریں گےاس کے بارے میںاس کے باپ کواور بلاشبہ ہمضرور کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاسَنُرَاوِدُعَنْهُاَبَاهُوَاِنَّالَفٰعِلُوْنَ
وہ بولےہم خواہش کریں گےاس کے متعلقاس کا باپاور ہمضرور کرنیوالے ہیں (کرنا ہے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2سَنُرَاوِدُWe will try to get permission
3عَنْهُfor him
4أَبَاهُ(from) his father
5وَإِنَّاand indeed we
6لَفَاعِلُونَsurely will do