لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 49

ثُمَّ یَاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ عَامٌ فِیۡہِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیۡہِ یَعۡصِرُوۡنَ ﴿٪۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیَاۡتِیۡمِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَعَامٌفِیۡہِیُغَاثُالنَّاسُوَفِیۡہِیَعۡصِرُوۡنَ
پھرآئے گااس کے بعدایک سالجس میںبارش دیئے جائیں گےلوگاور اس میںوہ رس نچوڑیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّیَاۡتِیۡمِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَعَامٌفِیۡہِیُغَاثُالنَّاسُوَفِیۡہِیَعۡصِرُوۡنَ
پھرآئے گااس کے بعدایک سالاس میںبارش برسائی جائے گیلوگوں پراور اس میںوہ نچوڑیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّيَاْتِيْمِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَعَامٌفِيْهِيُغَاثُالنَّاسُوَفِيْهِيَعْصِرُوْنَ
پھرآئے گااس کے بعدایک سالاس میںبارش برسائی جائیگیلوگاور اس میںوہ نچوڑیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2يَأْتِيwill come
3مِنْfrom
4بَعْدِafter
5ذَلِكَthat
6عَامٌa year
7فِيهِin it
8يُغَاثُwill be given abundant rain
9النَّاسُthe people
10وَفِيهِand in it
11يَعْصِرُونَthey will press