لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 42

وَ قَالَ لِلَّذِیۡ ظَنَّ اَنَّہٗ نَاجٍ مِّنۡہُمَا اذۡکُرۡنِیۡ عِنۡدَ رَبِّکَ ۫ فَاَنۡسٰہُ الشَّیۡطٰنُ ذِکۡرَ رَبِّہٖ فَلَبِثَ فِی السِّجۡنِ بِضۡعَ سِنِیۡنَ ﴿ؕ٪۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَلِلَّذِیۡظَنَّاَنَّہٗنَاجٍمِّنۡہُمَااذۡکُرۡنِیۡعِنۡدَرَبِّکَفَاَنۡسٰہُالشَّیۡطٰنُذِکۡرَرَبِّہٖفَلَبِثَفِی السِّجۡنِبِضۡعَسِنِیۡنَ
اور کہااسے جس کااسےیقین تھاکہ بےشک وہنجات پانے والا ہےان دونوں میں سےذکر کرنا میراپاساپنے آقا کےتو بھلا دیا اسےشیطان نےذکر کرنااپنے آقا سےتو وہ ٹھہرا رہاقید خانے میںچندسال
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَلِلَّذِیۡظَنَّاَنَّہٗنَاجٍمِّنۡہُمَااذۡکُرۡنِیۡعِنۡدَ رَبِّکَفَاَنۡسٰہُالشَّیۡطٰنُذِکۡرَرَبِّہٖفَلَبِثَفِی السِّجۡنِبِضۡعَ سِنِیۡنَ
اور کہااس شخص کے لیےخیال تھاکہ وہرہا ہونے والااُن دونوں میں سےتم ذکر کرنا میرااپنے آقا کے پاستو بھلا دیا اسےشیطان نےذکر کرنااپنے آقا سےتو وہ رہاقید خانے میںکئی سال
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَلِلَّذِيْظَنَّاَنَّهٗنَاجٍمِّنْهُمَااذْكُرْنِيْعِنْدَرَبِّكَفَاَنْسٰىهُالشَّيْطٰنُذِكْرَ رَبِّهٖفَلَبِثَفِي السِّجْنِبِضْعَ سِنِيْنَ
اور کہااس سے جساس نے گمان کیاکہ بیشک وہبچے گا وہان دونوں سےمیرا ذکر کرناپاساپنا مالکپس اس کو بھلا دیاشیطاناپنے مالک سے ذکر کرناتو رہاقید میںچند برس
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd he said
2لِلَّذِيto the one whom
3ظَنَّhe thought
4أَنَّهُthat he
5نَاجٍ(would be) saved
6مِنْهُمَاof both of them
7اذْكُرْنِيMention me
8عِنْدَto
9رَبِّكَyour master
10فَأَنْسَاهُBut made him forget
11الشَّيْطَانُthe Shaitaan
12ذِكْرَ(the) mention
13رَبِّهِ(to) his master
14فَلَبِثَso he remained
15فِيin
16السِّجْنِthe prison
17بِضْعَseveral
18سِنِينَyears