لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 32

قَالَتۡ فَذٰلِکُنَّ الَّذِیۡ لُمۡتُنَّنِیۡ فِیۡہِ ؕ وَ لَقَدۡ رَاوَدۡتُّہٗ عَنۡ نَّفۡسِہٖ فَاسۡتَعۡصَمَ ؕ وَ لَئِنۡ لَّمۡ یَفۡعَلۡ مَاۤ اٰمُرُہٗ لَیُسۡجَنَنَّ وَ لَیَکُوۡنًا مِّنَ الصّٰغِرِیۡنَ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡفَذٰلِکُنَّالَّذِیۡلُمۡتُنَّنِیۡفِیۡہِوَلَقَدۡرَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖفَاسۡتَعۡصَمَوَلَئِنۡلَّمۡیَفۡعَلۡمَاۤاٰمُرُہٗلَیُسۡجَنَنَّوَلَیَکُوۡنًامِّنَ الصّٰغِرِیۡنَ
وہ کہنے لگیتو یہ ہےوہ شخص جوتم ملامت کرتی ہو مجھےجس (کے بارے) میںاور البتہ تحقیقمیں نے پھسلانا چاہا اسےاس کے بارے میںپس وہ بچ نکلااور البتہ اگرنہاس نے کیاجومیں حکم دیتی ہوں اسےالبتہ وہ ضرور قید کیا جائے گااور البتہ وہ ہو جائے گاذلیل ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡفَذٰلِکُنَّالَّذِیۡلُمۡتُنَّنِیۡفِیۡہِوَلَقَدۡرَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖفَاسۡتَعۡصَمَوَلَئِنۡلَّمۡ یَفۡعَلۡمَاۤاٰمُرُہٗلَیُسۡجَنَنَّوَلَیَکُوۡنًامِّنَ الصّٰغِرِیۡنَ
اُ س نے کہایہی تو ہےجس کیملامت کی تم نے مجھےاس کے بارے میںاور یقیناًمیں نےبہکایا اسےاس کے نفس سےتو وہ بچ نکلااور واقعی اگراس نے نہ کیاجومیں حکم دیتی ہوں اسےتو ضرور وہ قید کیا جائے گااور وہ ضرور ہوجائے گاذلیل ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَتْفَذٰلِكُنَّالَّذِيْلُمْتُنَّنِيْفِيْهِوَلَقَدْ رَاوَدْتُّهٗعَنْنَّفْسِهٖفَاسْتَعْصَمَوَلَئِنْلَّمْ يَفْعَلْمَآاٰمُرُهٗلَيُسْجَنَنَّوَلَيَكُوْنًامِّنَالصّٰغِرِيْنَ
وہ بولیسو یہ وہی ہےجو کہتم نے ملامت کی مجھےاس میںاور میں نے اسے پھسلایاسےاس کا نفستو اس نے بچالیااور اگراس نے نہ کیاجومیں کہتی ہوں اسےالبتہ قید کردیا جائیگااور البتہ ہوجائے گاسےبےعزت (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَتْShe said
2فَذَلِكُنَّThat
3الَّذِي(is) the one
4لُمْتُنَّنِيyou blamed me
5فِيهِabout him
6وَلَقَدْAnd certainly
7رَاوَدْتُهُI sought to seduce him
8عَنْ[from]
9نَفْسِهِ[himself]
10فَاسْتَعْصَمَbut he saved himself
11وَلَئِنْand if
12لَمْnot
13يَفْعَلْhe does
14مَاwhat
15آمُرُهُI order him
16لَيُسْجَنَنَّsurely he will be imprisoned
17وَلَيَكُونًاand certainly will be
18مِنَof
19الصَّاغِرِينَthose who are disgraced