لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 31

فَلَمَّا سَمِعَتۡ بِمَکۡرِہِنَّ اَرۡسَلَتۡ اِلَیۡہِنَّ وَ اَعۡتَدَتۡ لَہُنَّ مُتَّکَاً وَّ اٰتَتۡ کُلَّ وَاحِدَۃٍ مِّنۡہُنَّ سِکِّیۡنًا وَّ قَالَتِ اخۡرُجۡ عَلَیۡہِنَّ ۚ فَلَمَّا رَاَیۡنَہٗۤ اَکۡبَرۡنَہٗ وَ قَطَّعۡنَ اَیۡدِیَہُنَّ وَ قُلۡنَ حَاشَ لِلّٰہِ مَا ہٰذَا بَشَرًا ؕ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا مَلَکٌ کَرِیۡمٌ ﴿۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاسَمِعَتۡبِمَکۡرِہِنَّاَرۡسَلَتۡاِلَیۡہِنَّوَ اَعۡتَدَتۡلَہُنَّمُتَّکَاًوَّاٰتَتۡکُلَّوَاحِدَۃٍمِّنۡہُنَّسِکِّیۡنًاوَّقَالَتِاخۡرُجۡعَلَیۡہِنَّفَلَمَّارَاَیۡنَہٗۤاَکۡبَرۡنَہٗوَقَطَّعۡنَاَیۡدِیَہُنَّوَقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاہٰذَابَشَرًااِنۡہٰذَاۤاِلَّامَلَکٌکَرِیۡمٌ
تو جباس نے سنامکران عورتوں کااس نے بھیجاان کی طرف (دعوت نامہ)اور تیار کیںان کے لیےمسندیںاور دیہرایک عورت کوان میں سےایک چھریاور کہنے لگینکل آان پرتو جبان عورتوں نے دیکھا اسےمرعوب ہوگئیں اس سےاور کاٹ لیےہاتھ اپنےاور کہنے لگیںحاش للہنہیں ہےیہکوئی انساننہیں ہےیہمگرفرشتہمعزز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاسَمِعَتۡبِمَکۡرِہِنَّاَرۡسَلَتۡاِلَیۡہِنَّوَ اَعۡتَدَتۡلَہُنَّمُتَّکَاًوَّاٰتَتۡکُلَّ وَاحِدَۃٍمِّنۡہُنَّسِکِّیۡنًاوَّقَالَتِاخۡرُجۡعَلَیۡہِنَّفَلَمَّارَاَیۡنَہٗۤاَکۡبَرۡنَہٗوَقَطَّعۡنَاَیۡدِیَہُنَّوَقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاہٰذَابَشَرًااِنۡہٰذَاۤاِلَّامَلَکٌکَرِیۡمٌ
تو جبسنا اس نےان کے فریب کوپیغام بھیجا اس عورت نےان کی طرفاور تیار کی اس نےان کے لیےتکیہ دارمجلساور دی اس نےہر ایک کوان میں سے۔ (ایک) چھریاور کہانکل آؤا ن کے سامنےپھر جبانہوں نے دیکھا اسےانہوں نے بڑا پایا اسےاور وہ کاٹ بیٹھیںاپنے ہا تھاور ا نہو ں نے کہااللہ کی پناہنہیں ہےیہانساننہیںیہمگرکوئی فرشتہمعزز
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّاسَمِعَتْبِمَكْرِهِنَّاَرْسَلَتْاِلَيْهِنَّوَاَعْتَدَتْلَهُنَّمُتَّكَاًوَّاٰتَتْكُلَّ وَاحِدَةٍمِّنْهُنَّسِكِّيْنًاوَّقَالَتِاخْرُجْعَلَيْهِنَّفَلَمَّارَاَيْنَهٗٓاَكْبَرْنَهٗوَقَطَّعْنَاَيْدِيَهُنَّوَقُلْنَحَاشَلِلّٰهِمَا ھٰذَابَشَرًااِنْھٰذَآاِلَّامَلَكٌكَرِيْمٌ
پھر جباس نے سناان کا فریبدعوت بھیجیان کی طرفاور تیار کیان کے لیےایک محفلاور دیہر ایک کوان میں سےایک ایک چھریاور کہانکل آان پر (ان کے سامنے)پھر جبانہوں نے اسے دیکھاان پر اس کا رعب چھا گیااور انہوں نے کاٹ لیےاپنے ہاتھاور کہنے لگیںپناہاللہ کینہیں یہبشرنہیںیہمگرفرشتہبزرگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2سَمِعَتْshe heard
3بِمَكْرِهِنَّof their scheming
4أَرْسَلَتْshe sent
5إِلَيْهِنَّfor them
6وَأَعْتَدَتْand she prepared
7لَهُنَّfor them
8مُتَّكَأًa banquet
9وَآتَتْand she gave
10كُلَّeach
11وَاحِدَةٍone
12مِنْهُنَّof them
13سِكِّينًاa knife
14وَقَالَتِand she said
15اخْرُجْCome out
16عَلَيْهِنَّbefore them
17فَلَمَّاThen when
18رَأَيْنَهُthey saw him
19أَكْبَرْنَهُthey greatly admired him
20وَقَطَّعْنَand cut
21أَيْدِيَهُنَّtheir hands
22وَقُلْنَthey said
23حَاشَForbid
24لِلَّهِAllah
25مَاnot
26هَذَا(is) this
27بَشَرًاa man
28إِنْnot
29هَذَا(is) this
30إِلَّاbut
31مَلَكٌan angel
32كَرِيمٌnoble