لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 26

قَالَ ہِیَ رَاوَدَتۡنِیۡ عَنۡ نَّفۡسِیۡ وَ شَہِدَ شَاہِدٌ مِّنۡ اَہۡلِہَا ۚ اِنۡ کَانَ قَمِیۡصُہٗ قُدَّ مِنۡ قُبُلٍ فَصَدَقَتۡ وَ ہُوَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَہِیَرَاوَدَتۡنِیۡعَنۡ نَّفۡسِیۡوَشَہِدَشَاہِدٌمِّنۡ اَہۡلِہَااِنۡکَانَقَمِیۡصُہٗقُدَّمِنۡ قُبُلٍفَصَدَقَتۡوَہُوَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ
کہااسی نےپھسلانا چاہا مجھےمیرے نفس سےاور گواہی دیایک گواہ نےاس (عورت) کے گھروالوں میں سےاگرہےقمیص اس کیپھاڑی گئیسامنے سےتو وہ سچی ہےاور وہجھوٹوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَہِیَرَاوَدَتۡنِیۡعَنۡ نَّفۡسِیۡوَشَہِدَشَاہِدٌمِّنۡ اَہۡلِہَااِنۡکَانَقَمِیۡصُہٗقُدَّمِنۡ قُبُلٍفَصَدَقَتۡوَہُوَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ
اس نے کہااسی نےبہکایا مجھےمیرے نفس کے بارے میںاور گواہی دیایک گواہ نےعورت کے خاندان میں سےاگرہوقمیض اس کاپھاڑا گیاآگے سےتو عورت نے سچ کہااور وہجھوٹوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَهِىَرَاوَدَتْنِيْعَنْنَّفْسِيْوَشَهِدَشَاهِدٌمِّنْاَهْلِهَااِنْكَانَقَمِيْصُهٗقُدَّمِنْ قُبُلٍفَصَدَقَتْوَهُوَمِنَالْكٰذِبِيْنَ
اس نے کہااسمجھے پھسلایاسےمیرا نفساور گواہی دیایک گواہسےاس کے لوگاگرہےاس کی قمیصپھٹی ہوئیآگے سےتو وہ سچیاور وہسےجھوٹے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2هِيَShe
3رَاوَدَتْنِيsought to seduce me
4عَنْabout
5نَفْسِيmyself
6وَشَهِدَAnd testified
7شَاهِدٌa witness
8مِنْof
9أَهْلِهَاher family
10إِنْIf
11كَانَ[is]
12قَمِيصُهُhis shirt
13قُدَّ(is) torn
14مِنْfrom
15قُبُلٍthe front
16فَصَدَقَتْthen she has spoken the truth
17وَهُوَand he
18مِنَ(is) of
19الْكَاذِبِينَthe liars