لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 23

وَ رَاوَدَتۡہُ الَّتِیۡ ہُوَ فِیۡ بَیۡتِہَا عَنۡ نَّفۡسِہٖ وَ غَلَّقَتِ الۡاَبۡوَابَ وَ قَالَتۡ ہَیۡتَ لَکَ ؕ قَالَ مَعَاذَ اللّٰہِ اِنَّہٗ رَبِّیۡۤ اَحۡسَنَ مَثۡوَایَ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَاوَدَتۡہُالَّتِیۡہُوَفِیۡ بَیۡتِہَاعَنۡ نَّفۡسِہٖوَغَلَّقَتِالۡاَبۡوَابَوَقَالَتۡہَیۡتَ لَکَقَالَمَعَاذَاللّٰہِاِنَّہٗرَبِّیۡۤاَحۡسَنَمَثۡوَایَاِنَّہٗلَا یُفۡلِحُالظّٰلِمُوۡنَ
اور پھسلانا چاہا اسےاس عورت نے جووہ (تھا)گھر میں جس کےاس کے نفس سےاور اس نے اچھی طرح بند کرلیےدروازےاور وہ کہنے لگیآ جاؤ تماس نے کہاپناہاللہ کیبےشک وہمیرا رب ہےجس نے اچھا بنا یاٹھکانہ میرابےشک وہنہیں وہ فلاح پاتےجو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَاوَدَتۡہُالَّتِیۡہُوَفِیۡ بَیۡتِہَاعَنۡ نَّفۡسِہٖوَغَلَّقَتِالۡاَبۡوَابَوَقَالَتۡہَیۡتَ لَکَقَالَمَعَاذَ اللّٰہِاِنَّہٗرَبِّیۡۤاَحۡسَنَمَثۡوَایَاِنَّہٗلَا یُفۡلِحُالظّٰلِمُوۡنَ
اور بہکایا اس کواس عورت نےوہاس کے گھر میں تھااس کے نفس سےاور خوب بند کر دئیےتمام دروازےاور بولیجلدی آؤیوسف نے کہااللہ تعالیٰ کی پناہبلاشبہ وہمیرے مالک نےاچھا دیاٹھکانہ مجھےیقیناً وہنہیں فلا ح پاتےظالم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَرَاوَدَتْهُالَّتِيْهُوَفِيْبَيْتِهَاعَنْ نَّفْسِهٖوَغَلَّقَتِالْاَبْوَابَوَقَالَتْهَيْتَ لَكَقَالَمَعَاذَ اللّٰهِاِنَّهٗرَبِّيْٓاَحْسَنَمَثْوَايَاِنَّهٗلَا يُفْلِحُالظّٰلِمُوْنَ
اور اسے پھسلایاوہ عورت جواسمیںاس کا گھراپنے آپ کو روکنے سےاور بند کردئیےدروازےاور بولیآ جا جلدی کراس نے کہااللہ کی پناہبیشک وہمیرا مالکبہت اچھااور رہنا سہنابیشکبھلائی نہیں پاتےظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَرَاوَدَتْهُAnd sought to seduce him
2الَّتِيshe who
3هُوَhe (was)
4فِيin
5بَيْتِهَاher house
6عَنْfrom
7نَفْسِهِhis self
8وَغَلَّقَتِAnd she closed
9الْأَبْوَابَthe doors
10وَقَالَتْand she said
11هَيْتَCome on
12لَكَyou
13قَالَHe said
14مَعَاذَI seek refuge in
15اللَّهِAllah
16إِنَّهُIndeed he
17رَبِّي(is) my lord
18أَحْسَنَ(who has) made good
19مَثْوَايَmy stay
20إِنَّهُIndeed
21لَاnot
22يُفْلِحُwill succeed
23الظَّالِمُونَthe wrongdoers