لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 109

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی ؕ اَفَلَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ وَ لَدَارُ الۡاٰخِرَۃِ خَیۡرٌ لِّلَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَاِلَّارِجَالًانُّوۡحِیۡۤاِلَیۡہِمۡمِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰیاَفَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَاتَّقَوۡااَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیںبھیجا ہم نےآپ سے پہلےمگرمردوں کوہم وحی کرتے تھےطرف ان کےبستی والوں میں سےکیا پھر نہیںوہ چلے پھرےزمین میںتو وہ دیکھتےکس طرحہواانجامان کا جوان سے پہلے تھےاور البتہ گھرآخرت کابہتر ہےان کے لئے جوتقویٰ کریںکیا پھر نہیںتم عقل سے کام لیتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَاِلَّارِجَالًانُّوۡحِیۡۤاِلَیۡہِمۡمِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰیاَفَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَاتَّقَوۡااَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیںبھیجا ہم نےآپ سے پہلےمگرمردوں کوہم وحی کرتے تھےان کی طرفبستی والوں میں سےتو کیا نہیںوہ چلے پھرےزمین میںکہ وہ دیکھیںکیساہواانجامان کا جوان سے پہلے تھےاور یقیناً گھرآخرت کابہتر ہےان لوگوں کے لیے جو۔ (اللہ تعالیٰ سے)ڈریںکیا پھر نہیںتم سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآ اَرْسَلْنَامِنْ قَبْلِكَاِلَّارِجَالًانُّوْحِيْٓاِلَيْهِمْمِّنْاَهْلِ الْقُرٰىاَفَلَمْ يَسِيْرُوْافِي الْاَرْضِفَيَنْظُرُوْاكَيْفَكَانَعَاقِبَةُالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْوَلَدَارُ الْاٰخِرَةِخَيْرٌلِّلَّذِيْنَاتَّقَوْااَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
اورہم نے نہیں بھیجاتم سے پہلےمگر۔ صرفمردہم وحی بھیجتے تھےان کی طرفسےبستیوں والےکیاپس انہوں نے سیر نہیں کیزمین (ملک) میںپس وہ دیکھتےکیسا۔ کیاہواانجاموہ لوگ جوان سے پہلےاور البتہ آخرت کا گھربہتران کے لیے جوانہوں نے پرہیز کیاپس کیا تم سمجھتے نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أَرْسَلْنَاWe sent
3مِنْfrom
4قَبْلِكَbefore you
5إِلَّاbut
6رِجَالًاmen
7نُوحِيWe revealed
8إِلَيْهِمْto them
9مِنْfrom (among)
10أَهْلِ(the) people
11الْقُرَى(of) the townships
12أَفَلَمْSo have not?
13يَسِيرُواthey traveled
14فِيin
15الْأَرْضِthe earth
16فَيَنْظُرُواand seen
17كَيْفَhow?
18كَانَwas
19عَاقِبَةُ(the) end
20الَّذِينَ(of) those who
21مِنْ(were) from
22قَبْلِهِمْbefore them
23وَلَدَارُAnd surely the home
24الْآخِرَةِ(of) the Hereafter
25خَيْرٌ(is) best
26لِلَّذِينَfor those who
27اتَّقَوْاfear Allah
28أَفَلَاThen will not?
29تَعْقِلُونَyou use reason