لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 88

قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ کُنۡتُ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّیۡ وَ رَزَقَنِیۡ مِنۡہُ رِزۡقًا حَسَنًا ؕ وَ مَاۤ اُرِیۡدُ اَنۡ اُخَالِفَکُمۡ اِلٰی مَاۤ اَنۡہٰکُمۡ عَنۡہُ ؕ اِنۡ اُرِیۡدُ اِلَّا الۡاِصۡلَاحَ مَا اسۡتَطَعۡتُ ؕ وَ مَا تَوۡفِیۡقِیۡۤ اِلَّا بِاللّٰہِ ؕعَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَ اِلَیۡہِ اُنِیۡبُ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَرَزَقَنِیۡمِنۡہُرِزۡقًاحَسَنًاوَمَاۤاُرِیۡدُاَنۡاُخَالِفَکُمۡاِلٰیمَاۤاَنۡہٰکُمۡعَنۡہُاِنۡاُرِیۡدُاِلَّاالۡاِصۡلَاحَمَااسۡتَطَعۡتُوَمَاتَوۡفِیۡقِیۡۤاِلَّابِاللّٰہِعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِاُنِیۡبُ
اس نے کہااے میری قومکیا دیکھاتم نےاگرہوں میںایک واضح دلیل پراپنے رب کی طرف سےاور اس نے دیا ہو مجھےاپنے پاس سےرزقاچھااور نہیںمیں چاہتاکہمیں مخالفت کروں تمہاریطرفاس کے جومیں روکتا ہوں تمہیںجس سےنہیںمیں چاہتامگراصلاحجتنیمیں استطاعت رکھتا ہوںاور نہیںتوفیق میریمگرساتھ اللہ کےاس پرتوکل کیا میں نےاور اسی کی طرفمیں رجوع کرتا ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَرَزَقَنِیۡمِنۡہُرِزۡقًاحَسَنًاوَمَاۤاُرِیۡدُاَنۡاُخَالِفَکُمۡاِلٰیمَاۤاَنۡہٰکُمۡعَنۡہُاِنۡاُرِیۡدُاِلَّاالۡاِصۡلَاحَمَااسۡتَطَعۡتُوَمَاتَوۡفِیۡقِیۡۤاِلَّابِاللّٰہِعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِاُنِیۡبُ
اس نے کہااے میری قومکیا تم نے دیکھااگرہوں میںواضح دلیل پراپنے رب کی طرف سےاور اس نے رزق دیا مجھےاس نےرزقاچھااور نہیںمیں ارادہ رکھتایہ کہمیں تمہارے بر خلاف کام کروںطرفجس کیمیں تمہیں روکتا ہوںاس سےنہیںمیں ارادہ رکھتامگراصلاح کاجہاں تکمیں کر سکوںاور نہیںتو فیق میریمگرساتھ اللہ تعالیٰ کےاس پربھروسہ کیا میں نےاور اسی کی طرفمیں رجوع کرتا ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰقَوْمِاَرَءَيْتُمْاِنْكُنْتُعَلٰيبَيِّنَةٍمِّنْرَّبِّيْوَرَزَقَنِيْمِنْهُرِزْقًاحَسَنًاوَمَآ اُرِيْدُاَنْاُخَالِفَكُمْاِلٰيمَآ اَنْهٰىكُمْعَنْهُاِنْاُرِيْدُاِلَّاالْاِصْلَاحَمَااسْتَطَعْتُوَمَاتَوْفِيْقِيْٓاِلَّابِاللّٰهِعَلَيْهِتَوَكَّلْتُوَاِلَيْهِاُنِيْبُ
اس نے کہااے میری قومکیا تم دیکھتے ہو (کیا خیال ہے)اگرمیں ہوںپرروشن دلیلسےاپنا رباور اس نے مجھے روزی دیاپنی طرف سےروزیاچھیاور میں نہیں چاہتاکہمیں اس کے خلاف کروںطرفجس سے میں تمہیں روکتا ہوںاس سےنہیںمیں چاہتامگر (صرف)اصلاحجو (جسقدر)مجھ سے ہوسکےاور نہیںمیری توفیقمگر (صرف)اللہ سےاس پرمیں نے بھروسہ کیااور اسی کی طرفمیں رجوع کرتا ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا قَوْمِO my people!
3أَرَأَيْتُمْDo you see?
4إِنْif
5كُنْتُI am
6عَلَىon
7بَيِّنَةٍa clear evidence
8مِنْfrom
9رَبِّيmy Lord
10وَرَزَقَنِيand He has provided me
11مِنْهُfrom Himself
12رِزْقًاprovision
13حَسَنًاa good
14وَمَاAnd not
15أُرِيدُI intend
16أَنْthat
17أُخَالِفَكُمْI differ from you
18إِلَىin
19مَاwhat
20أَنْهَاكُمْI forbid you
21عَنْهُfrom it
22إِنْNot
23أُرِيدُI intend
24إِلَّاexcept
25الْإِصْلَاحَthe reform
26مَاas much
27اسْتَطَعْتُas I am able
28وَمَاAnd not
29تَوْفِيقِي(is) my success
30إِلَّاexcept
31بِاللَّهِwith Allah
32عَلَيْهِUpon Him
33تَوَكَّلْتُI trust
34وَإِلَيْهِand to Him
35أُنِيبُI turn