لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 62

قَالُوۡا یٰصٰلِحُ قَدۡ کُنۡتَ فِیۡنَا مَرۡجُوًّا قَبۡلَ ہٰذَاۤ اَتَنۡہٰنَاۤ اَنۡ نَّعۡبُدَ مَا یَعۡبُدُ اٰبَآؤُنَا وَ اِنَّنَا لَفِیۡ شَکٍّ مِّمَّا تَدۡعُوۡنَاۤ اِلَیۡہِ مُرِیۡبٍ ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰصٰلِحُقَدۡکُنۡتَفِیۡنَامَرۡجُوًّاقَبۡلَہٰذَاۤاَتَنۡہٰنَاۤاَنۡنَّعۡبُدَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُنَاوَاِنَّنَالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
انہوں نے کہااے صالحتحقیقتھا توہمارے درمیانجس سے امید رکھی گئیقبلاس کےکیا تو روکتا ہے ہمیںکہہم عبادت کریںجس کیعبادت کرتے تھےآباؤ اجداد ہمارےاور بےشک ہمالبتہ شک میں ہیںاس سے جوتم بلاتے ہوہمیںطرف اس کےبےچین کردینے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰصٰلِحُقَدۡکُنۡتَفِیۡنَامَرۡجُوًّاقَبۡلَہٰذَاۤاَتَنۡہٰنَاۤاَنۡنَّعۡبُدَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُنَاوَاِنَّنَالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
انہوں نے کہااے صالحیقیناًتھے تمہم میںامیدیں رکھی گئی تھیپہلےاس سےکیا تم روکتے ہو ہمیںیہ کہہم عبادت کریںجن کیعبادت کرتے تھےہمارے باپ دادااور بلاشبہ ہمیقیناً شک میں ہیںاس کے بارے میںتم بلاتے ہو ہمیںطرف اُس کیایک بے چین رکھنے والے شک میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْايٰصٰلِحُقَدْ كُنْتَفِيْنَامَرْجُوًّاقَبْلَ ھٰذَآاَتَنْهٰىنَآاَنْ نَّعْبُدَمَا يَعْبُدُاٰبَآؤُنَاوَاِنَّنَالَفِيْ شَكٍّمِّمَّاتَدْعُوْنَآاِلَيْهِمُرِيْبٍ
وہ بولےاے صالحتو تھاہم میں (ہمارے درمیان)مرکز امیداس سے قبلکیا تو ہمیں منع کرتا ہےکہ ہم پرستش کریںاسے جس کی پرستش کرتے تےہمارے باپ دادااور بیشک ہمشک میں ہیںاس سے جوتو ہمیں بلاتا ہےاس کی طرفقوی شبہ میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2يَا صَالِحُO Salih!
3قَدْVerily
4كُنْتَyou were
5فِينَاamong us
6مَرْجُوًّاthe one in whom hope was placed
7قَبْلَbefore
8هَذَاthis
9أَتَنْهَانَاDo you forbid us?
10أَنْthat
11نَعْبُدَwe worship
12مَاwhat
13يَعْبُدُworshipped
14آبَاؤُنَاour forefathers
15وَإِنَّنَاAnd indeed we
16لَفِيsurely (are) in
17شَكٍّdoubt
18مِمَّاabout what
19تَدْعُونَاyou call us
20إِلَيْهِto it
21مُرِيبٍsuspicious