لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 61

وَ اِلٰی ثَمُوۡدَ اَخَاہُمۡ صٰلِحًا ۘ قَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ ہُوَ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ وَ اسۡتَعۡمَرَکُمۡ فِیۡہَا فَاسۡتَغۡفِرُوۡہُ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ قَرِیۡبٌ مُّجِیۡبٌ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰیثَمُوۡدَاَخَاہُمۡصٰلِحًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗہُوَاَنۡشَاَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَاسۡتَعۡمَرَکُمۡفِیۡہَافَاسۡتَغۡفِرُوۡہُثُمَّتُوۡبُوۡۤااِلَیۡہِاِنَّرَبِّیۡقَرِیۡبٌمُّجِیۡبٌ
اور طرفثمود کےان کے بھائیصالح کو (بھیجا)انہوں نے کہااے میری قومعبادت کرواللہ کینہیںتمہارے لیےکوئی الہ ٰ(برحق)سوائے اس کےوہی ہےجس نے پیدا کیا تمہیںزمین سےاور جس نے آباد کیا تمہیںاس میںپس بخشش مانگو اس سےپھرتوبہ کروطرف اس کےبےشکمیرا رببہت قریب ہےجواب دینے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰیثَمُوۡدَاَخَاہُمۡصٰلِحًاقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗہُوَاَنۡشَاَکُمۡمِّنَ الۡاَرۡضِوَاسۡتَعۡمَرَکُمۡفِیۡہَافَاسۡتَغۡفِرُوۡہُثُمَّتُوۡبُوۡۤااِلَیۡہِاِنَّرَبِّیۡقَرِیۡبٌمُّجِیۡبٌ
اور طرفثمود کیاُن کے بھائیصالح کواُ س نے کہااے میری قومعبادت کرواللہ تعالیٰ کینہیںتمہارے لیےکوئی معبوداس کے سواوہپیدا کیا اُ س نے تمہیںزمین سےاور آباد کیا تمہیںاس میںچنا نچہ بخشش مانگو اس سےپھررجوع کرواس کی جانبیقیناًرب میراقریب ہےقبول کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِلٰي ثَمُوْدَاَخَاهُمْصٰلِحًاقَالَيٰقَوْمِاعْبُدُوا اللّٰهَمَالَكُمْمِّنْ اِلٰهٍغَيْرُهٗهُوَاَنْشَاَكُمْمِّنَ الْاَرْضِوَاسْتَعْمَرَكُمْفِيْهَافَاسْتَغْفِرُوْهُثُمَّتُوْبُوْٓا اِلَيْهِاِنَّرَبِّيْقَرِيْبٌمُّجِيْبٌ
اورثمود کی طرفان کا بھائیصالحاس نے کہااے میری قوماللہ کی عبادت کرونہیںتمہارے لیےکوئی معبوداس کے سواوہ۔ اسپیدا کیا تمہیںزمین سےاور بسایا تمہیںاس میںسو اس سے بخشش مانگوپھررجوع کرو اس کی طرف (توبہ کروبیشکمیرا ربنزدیکقبول کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِلَىAnd to
2ثَمُودَThamud
3أَخَاهُمْ(We sent) their brother
4صَالِحًاSalih
5قَالَHe said
6يَا قَوْمِO my people!
7اعْبُدُواWorship
8اللَّهَAllah
9مَاnot
10لَكُمْyou have
11مِنْany
12إِلَهٍgod
13غَيْرُهُother than Him
14هُوَHe
15أَنْشَأَكُمْproduced you
16مِنَfrom
17الْأَرْضِthe earth
18وَاسْتَعْمَرَكُمْand settled you
19فِيهَاin it
20فَاسْتَغْفِرُوهُSo ask forgiveness of Him
21ثُمَّthen
22تُوبُواturn in repentance
23إِلَيْهِto Him
24إِنَّIndeed
25رَبِّيmy Lord
26قَرِيبٌ(is) near
27مُجِيبٌAll-Responsive