لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 53

قَالُوۡا یٰہُوۡدُ مَا جِئۡتَنَا بِبَیِّنَۃٍ وَّ مَا نَحۡنُ بِتَارِکِیۡۤ اٰلِہَتِنَا عَنۡ قَوۡلِکَ وَ مَا نَحۡنُ لَکَ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰہُوۡدُمَاجِئۡتَنَابِبَیِّنَۃٍوَّمَانَحۡنُبِتَارِکِیۡۤاٰلِہَتِنَاعَنۡ قَوۡلِکَوَمَانَحۡنُلَکَبِمُؤۡمِنِیۡنَ
انہوں نے کہااے ہودنہیںلایا تو ہمارے پاسکوئی واضح دلیلاور نہیں ہیںہمچھوڑنے والےاپنے لہوٰں کوتیری بات سےاور نہیں ہیںہمتجھ پرایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰہُوۡدُمَاجِئۡتَنَابِبَیِّنَۃٍوَّمَانَحۡنُبِتَارِکِیۡۤاٰلِہَتِنَاعَنۡ قَوۡلِکَوَمَانَحۡنُلَکَبِمُؤۡمِنِیۡنَ
انہوں نے کہااے ہودنہیںتم لائے ہمارے پاسکوئی واضح دلیلاور نہیںہمچھوڑنے والےاپنے معبودوں کوتمہاری بات کی وجہ سےاور نہ ہیہم ہیںتم پرایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْايٰهُوْدُمَا جِئْتَنَابِبَيِّنَةٍوَّمَانَحْنُبِتَارِكِيْٓاٰلِهَتِنَاعَنْ قَوْلِكَوَمَانَحْنُلَكَبِمُؤْمِنِيْنَ
وہ بولےاے ہودتو نہیں آیا ہمارے پاکوئی دلیل (سند) لے کراور نہیںہمچھوڑنے والےاپنے معبودتیرے کہنے سےاور نہیںہمتیرے لیے (تجھ پر)ایمان لانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2يَا هُودُO Hud!
3مَاnot
4جِئْتَنَاYou have brought us
5بِبَيِّنَةٍclear proofs
6وَمَاand not
7نَحْنُwe
8بِتَارِكِي(will) leave
9آلِهَتِنَاour gods
10عَنْon
11قَوْلِكَyour saying
12وَمَاand not
13نَحْنُwe (are)
14لَكَin you
15بِمُؤْمِنِينَbelievers