لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 52

وَ یٰقَوۡمِ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ یُرۡسِلِ السَّمَآءَ عَلَیۡکُمۡ مِّدۡرَارًا وَّ یَزِدۡکُمۡ قُوَّۃً اِلٰی قُوَّتِکُمۡ وَ لَا تَتَوَلَّوۡا مُجۡرِمِیۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِاسۡتَغۡفِرُوۡارَبَّکُمۡثُمَّتُوۡبُوۡۤااِلَیۡہِیُرۡسِلِالسَّمَآءَعَلَیۡکُمۡمِّدۡرَارًاوَّیَزِدۡکُمۡقُوَّۃًاِلٰیقُوَّتِکُمۡوَلَاتَتَوَلَّوۡامُجۡرِمِیۡنَ
اور اے میری قومبخشش مانگواپنے رب سےپھرتوبہ کروطرف اس کےوہ بھیجے گاآسمان کوتم پربہت برسنے والااور وہ زیادہ دے گا تمہیںقوتطرفتمہاری قوت کےاور نہتم منہ پھیرومجرم بن کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِاسۡتَغۡفِرُوۡارَبَّکُمۡثُمَّتُوۡبُوۡۤااِلَیۡہِیُرۡسِلِالسَّمَآءَعَلَیۡکُمۡمِّدۡرَارًاوَّیَزِدۡکُمۡقُوَّۃًاِلٰی قُوَّتِکُمۡوَلَا تَتَوَلَّوۡامُجۡرِمِیۡنَ
اور اے میری قو مبخشش مانگواپنے رب سےپھرتو بہ کرواُ س سےوہ بھیجے گاآسمان سےتم پرموسلا دھار بارشاور زیا دہ دے گا تمہیںقوت میںتمہاری قوت کے ساتھاور نہ تم منہ موڑومجرم بن کر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيٰقَوْمِاسْتَغْفِرُوْارَبَّكُمْثُمَّتُوْبُوْٓا اِلَيْهِيُرْسِلِالسَّمَآءَعَلَيْكُمْمِّدْرَارًاوَّيَزِدْكُمْقُوَّةًاِلٰيقُوَّتِكُمْوَلَا تَتَوَلَّوْامُجْرِمِيْنَ
اور اے میری قومتم بخشش مانگواپنا ربپھراس کی طرف رجوع کرووہ بھیجے گاآسمانتم پرزور کی بارشاور تمہیں بڑھائے گاقوتطرف (پر)تمہاری قوتاور روگردانی نہ کرومجرم ہو کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَا قَوْمِAnd O my people!
2اسْتَغْفِرُواAsk forgiveness
3رَبَّكُمْ(of) your Lord
4ثُمَّthen
5تُوبُواturn in repentance
6إِلَيْهِto Him
7يُرْسِلِHe will send
8السَّمَاءَ(from) the sky (rain)
9عَلَيْكُمْupon you
10مِدْرَارًا(in) abundance
11وَيَزِدْكُمْand increase you
12قُوَّةً(in) strength
13إِلَى(added) to
14قُوَّتِكُمْyour strength
15وَلَاAnd (do) not
16تَتَوَلَّوْاturn away
17مُجْرِمِينَ(as) criminals