لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 28

قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ کُنۡتُ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّیۡ وَ اٰتٰىنِیۡ رَحۡمَۃً مِّنۡ عِنۡدِہٖ فَعُمِّیَتۡ عَلَیۡکُمۡ ؕ اَنُلۡزِمُکُمُوۡہَا وَ اَنۡتُمۡ لَہَا کٰرِہُوۡنَ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡرَحۡمَۃًمِّنۡ عِنۡدِہٖفَعُمِّیَتۡعَلَیۡکُمۡاَنُلۡزِمُکُمُوۡہَاوَاَنۡتُمۡلَہَاکٰرِہُوۡنَ
اس نے کہااے میری قومکیا دیکھا تم نےاگر چہہوں میںایک واضح دلیل پراپنے رب کی طرف سےاور اس نے دی ہو مجھےرحمتاپنے پاس سےپھر وہ چھپا دی گئی ہوتم پرکیا ہم لازم کردیں تم پر اسےجبکہ تماسےناپسند کرنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَیٰقَوۡمِاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکُنۡتُعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَاٰتٰىنِیۡرَحۡمَۃًمِّنۡ عِنۡدِہٖفَعُمِّیَتۡعَلَیۡکُمۡاَنُلۡزِمُکُمُوۡہَاوَاَنۡتُمۡلَہَاکٰرِہُوۡنَ
اُس نے کہااے میری قومکیا تم نے دیکھااگرہوں میںواضح دلیل پراپنے رب کی طرف سےاور اس نے عطا کر دی مجھےرحمتاپنے پاس سےپھر وہ اوجھل رکھی گئیتم پرکیا ہم لازم کریں گے اس کو تم پراور تماس کے لیےناپسند کرنے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَيٰقَوْمِاَرَءَيْتُمْاِنْكُنْتُعَلٰيبَيِّنَةٍمِّنْ رَّبِّيْوَاٰتٰىنِيْرَحْمَةًمِّنْ عِنْدِهٖفَعُمِّيَتْعَلَيْكُمْاَنُلْزِمُكُمُوْهَاوَاَنْتُمْلَهَاكٰرِهُوْنَ
اس نے کہااے میری قومتم دیکھو تواگرمیں ہوںپرواضح دلیلاپنے رب سےاور اس نے دی مجھےرحمتاپنے پاس سےوہ دکھائی نہیں دیتیتمہیںکیا ہم وہ تمہیں زبردستی منوائیںاور تماس سےبیزار ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2يَا قَوْمِO my people!
3أَرَأَيْتُمْDo you see?
4إِنْif
5كُنْتُI was
6عَلَىon
7بَيِّنَةٍ(the) clear proof
8مِنْfrom
9رَبِّيmy Lord
10وَآتَانِيwhile He has given me
11رَحْمَةًmercy
12مِنْfrom
13عِنْدِهِHimself
14فَعُمِّيَتْbut (it) has been obscured
15عَلَيْكُمْfrom you
16أَنُلْزِمُكُمُوهَاshould We compel you (to accept) it?
17وَأَنْتُمْwhile you (are)
18لَهَاto it
19كَارِهُونَaverse