لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 27

فَقَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ مَا نَرٰىکَ اِلَّا بَشَرًا مِّثۡلَنَا وَ مَا نَرٰىکَ اتَّبَعَکَ اِلَّا الَّذِیۡنَ ہُمۡ اَرَاذِلُنَا بَادِیَ الرَّاۡیِ ۚ وَ مَا نَرٰی لَکُمۡ عَلَیۡنَا مِنۡ فَضۡلٍۭ بَلۡ نَظُنُّکُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖمَانَرٰىکَاِلَّابَشَرًامِّثۡلَنَاوَمَانَرٰىکَاتَّبَعَکَاِلَّاالَّذِیۡنَہُمۡاَرَاذِلُنَابَادِیَالرَّاۡیِوَمَانَرٰیلَکُمۡعَلَیۡنَامِنۡ فَضۡلٍۭبَلۡنَظُنُّکُمۡکٰذِبِیۡنَ
تو کہاسرداروں نےجنہوں ‌نےكفر ‌كیا ‌تھااس ‌كی ‌قوم ‌میں ‌سےنہیں‌ہم ‌دیكھتے ‌تجھےمگرایک انساناپنے جیسااور نہیںہم دیکھتے تجھےکہ پیروی کی تیریمگران لوگوں نے جووہکمتر ہیں ہم سےبظاہردیکھنے میںاور نہیںہم دیکھتےتمہارے لیےاپنے اوپرکوئی فضیلتبلکہہم سمجھتے ہیں تمہیںجھوٹے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَالۡمَلَاُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖمَانَرٰىکَاِلَّابَشَرًامِّثۡلَنَاوَمَانَرٰىکَاتَّبَعَکَاِلَّاالَّذِیۡنَہُمۡاَرَاذِلُنَابَادِیَ الرَّاۡیِوَمَانَرٰیلَکُمۡعَلَیۡنَامِنۡ فَضۡلٍۭبَلۡنَظُنُّکُمۡکٰذِبِیۡنَ
تو کہاسرداروں نےجنہوں نےکفر کیااس کی قوم میں سےنہیںہم دیکھتے آپ کومگرانساناپنے جیسااور نہیںہم دیکھتے تجھےپیروی کی ہو تیریعلاوہجو لوگ ہیںوہہمارے کم ترین افرادسطحی رائے رکھنے والےاور نہیںہم دیکھتےتمہارے لیےاپنے آپ پرکوئی بر تر یبلکہہم سمجھتے ہیں تمہیںجھوٹا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَالَالْمَلَاُالَّذِيْنَ كَفَرُوْامِنْ قَوْمِهٖمَا نَرٰىكَاِلَّابَشَرًامِّثْلَنَاوَمَا نَرٰىكَاتَّبَعَكَاِلَّاالَّذِيْنَهُمْاَرَاذِلُنَابَادِيَ الرَّاْيِوَمَانَرٰيلَكُمْعَلَيْنَامِنْفَضْلٍبَلْ نَظُنُّكُمْكٰذِبِيْنَ
تو بولےسردارجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)اس کی قوم کےہم نہیں دیکھتے تجھےمگرایک آدمیہمارے اپنے جیسااورہم نہیں دیکھتے تجھےتیری پیروی کریںسوائےوہ لوگ جووہنیچ لوگ ہم میںسرسری نظر سےاور نہیںہم دیکھتےتمہارے لیےہم پرکوئیفضیلتبلکہ ہم خیال کرتے ہیں تمہیںجھوٹے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَالَSo said
2الْمَلَأُthe chiefs
3الَّذِينَ(of) those who
4كَفَرُواdisbelieved
5مِنْfrom
6قَوْمِهِhis people
7مَاNot
8نَرَاكَwe see you
9إِلَّاbut
10بَشَرًاa man
11مِثْلَنَاlike us
12وَمَاand not
13نَرَاكَwe see you
14اتَّبَعَكَfollowed [you]
15إِلَّاexcept
16الَّذِينَthose who
17هُمْ[they]
18أَرَاذِلُنَا(are) the lowest of us
19بَادِيَimmature
20الرَّأْيِin opinion
21وَمَاAnd not
22نَرَىwe see
23لَكُمْin you
24عَلَيْنَاover us
25مِنْany
26فَضْلٍmerit
27بَلْnay
28نَظُنُّكُمْwe think you
29كَاذِبِينَ(are) liars