لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 15

مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا وَ زِیۡنَتَہَا نُوَفِّ اِلَیۡہِمۡ اَعۡمَالَہُمۡ فِیۡہَا وَ ہُمۡ فِیۡہَا لَا یُبۡخَسُوۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَاوَزِیۡنَتَہَانُوَفِّاِلَیۡہِمۡاَعۡمَالَہُمۡفِیۡہَاوَہُمۡفِیۡہَالَایُبۡخَسُوۡنَ
جو کوئیہےچاہتازندگیدنیا کیاور زینت اس کیہم پورا پورا دیں گےطرف ان کےان کے اعمال (کا اجر)اس میںاور وہاس میںنہ وہ کمی کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَاوَزِیۡنَتَہَانُوَفِّاِلَیۡہِمۡاَعۡمَالَہُمۡفِیۡہَاوَہُمۡفِیۡہَالَایُبۡخَسُوۡنَ
جوکوئیہےارادہ رکھتازندگی کادنیا کیاور اس کی زینت کاہم پورا بدلہ دیں گےاُن کواُن کے اعمال کااسی ( دنیا ) میںاور اُ ن سب سےاس ( دنیا ) میںنہیں کمی کی جائے گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَنْكَانَ يُرِيْدُالْحَيٰوةَ الدُّنْيَاوَزِيْنَتَهَانُوَفِّاِلَيْهِمْاَعْمَالَهُمْفِيْهَاوَهُمْفِيْهَالَا يُبْخَسُوْنَ
جوچاہتا ہےدنیا کی زندگیاور اس کی زینتہم پورا کردیں گےان کے لیےان کے عملاس میںاور وہاس میںنہ کمی کیے جائیں گے (نقصان نہ ہوگا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنْWhoever
2كَانَ[is]
3يُرِيدُdesires
4الْحَيَاةَthe life
5الدُّنْيَا(of) the world
6وَزِينَتَهَاand its adornments
7نُوَفِّWe will repay in full
8إِلَيْهِمْto them
9أَعْمَالَهُمْ(for) their deeds
10فِيهَاtherein
11وَهُمْand they
12فِيهَاin it
13لَاnot
14يُبْخَسُونَwill be lessened