لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 116

فَلَوۡ لَا کَانَ مِنَ الۡقُرُوۡنِ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ اُولُوۡا بَقِیَّۃٍ یَّنۡہَوۡنَ عَنِ الۡفَسَادِ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّمَّنۡ اَنۡجَیۡنَا مِنۡہُمۡ ۚ وَ اتَّبَعَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مَاۤ اُتۡرِفُوۡا فِیۡہِ وَ کَانُوۡا مُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَوۡلَاکَانَمِنَ الۡقُرُوۡنِمِنۡ قَبۡلِکُمۡاُولُوۡا بَقِیَّۃٍیَّنۡہَوۡنَعَنِ الۡفَسَادِفِی الۡاَرۡضِاِلَّاقَلِیۡلًامِّمَّنۡاَنۡجَیۡنَامِنۡہُمۡوَاتَّبَعَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامَاۤاُتۡرِفُوۡافِیۡہِوَکَانُوۡامُجۡرِمِیۡنَ
پھر کیوں نہہوئےان امتوں میں سےجو تم سے پہلے تھیںانجام پر نظر رکھنے والےجو روکتےفساد سےزمین میںمگربہت تھوڑےان میں سے جنہیںنجات دی ہم نےان میں سےاور پیچھے لگےوہ جنہوں نےظلم کیااس کو جووہ عیش وآرام دئیے گئے تھےجس میںاور تھے وہمجرم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَوۡلَاکَانَمِنَ الۡقُرُوۡنِمِنۡ قَبۡلِکُمۡاُولُوۡا بَقِیَّۃٍیَّنۡہَوۡنَعَنِ الۡفَسَادِفِی الۡاَرۡضِاِلَّاقَلِیۡلًامِّمَّنۡاَنۡجَیۡنَامِنۡہُمۡوَاتَّبَعَالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامَاۤاُتۡرِفُوۡافِیۡہِوَکَانُوۡامُجۡرِمِیۡنَ
پھر کیوں نہہوئےقوموں میں سےتم سے پہلےبچی کچھی بھلائی والے لوگوہ منع کرتےفساد سےزمین میںسوائےتھوڑے سے لوگوں کےاس میں سے جن کونجات دی ہم نےاُن میں سےاور پیچھے پڑے رہےوہ لوگجنہوں نے ظلم کیاجن میںوہ عیش و آرام دیئے گئےجن میںاور تھےجرائم پیشہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَوْلَا كَانَمِنَالْقُرُوْنِمِنْقَبْلِكُمْاُولُوْا بَقِيَّةٍيَّنْهَوْنَعَنِالْفَسَادِفِي الْاَرْضِاِلَّاقَلِيْلًامِّمَّنْاَنْجَيْنَامِنْهُمْوَاتَّبَعَالَّذِيْنَظَلَمُوْامَآ اُتْرِفُوْافِيْهِوَكَانُوْامُجْرِمِيْنَ
پس کیوںنہ ہوئےسےقومیںسےتم سے پہلےصاحبِ خیرروکتےسےفسادزمین میںمگرتھوڑےسے۔ جوہم نے بچالیاان سےاور پیچھے رہےوہ لوگ جوانہوں نے ظلم کیا (ظالم)جو انہیں دی گئیاس میںاور تھے وہگنہگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَوْلَاSo why not
2كَانَhad been
3مِنَof
4الْقُرُونِthe generations
5مِنْfrom
6قَبْلِكُمْbefore you
7أُولُوthose possessing
8بَقِيَّةٍa remnant
9يَنْهَوْنَforbidding
10عَنِfrom
11الْفَسَادِthe corruption
12فِيin
13الْأَرْضِthe earth
14إِلَّاexcept
15قَلِيلًاa few
16مِمَّنْof those
17أَنْجَيْنَاWe saved
18مِنْهُمْamong them
19وَاتَّبَعَBut followed
20الَّذِينَthose who
21ظَلَمُواdid wrong
22مَاwhat
23أُتْرِفُواluxury they were given
24فِيهِtherein
25وَكَانُواand they were
26مُجْرِمِينَcriminals