لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ هود (11) — آیت 109

فَلَا تَکُ فِیۡ مِرۡیَۃٍ مِّمَّا یَعۡبُدُ ہٰۤؤُلَآءِ ؕ مَا یَعۡبُدُوۡنَ اِلَّا کَمَا یَعۡبُدُ اٰبَآؤُہُمۡ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ وَ اِنَّا لَمُوَفُّوۡہُمۡ نَصِیۡبَہُمۡ غَیۡرَ مَنۡقُوۡصٍ ﴿۱۰۹﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاتَکُفِیۡ مِرۡیَۃٍمِّمَّایَعۡبُدُہٰۤؤُلَآءِمَایَعۡبُدُوۡنَاِلَّاکَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُہُمۡمِّنۡ قَبۡلُوَاِنَّالَمُوَفُّوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡغَیۡرَمَنۡقُوۡصٍ
پس نہہوں آپشک میںاس سے جس کیعبادت کرتے ہیںیہ لوگنہیںوہ عبادت کرتےمگرجیسا کہعبادت کرتے تھےآباؤاجداد ان کےاس سے پہلےاور بےشک ہمالبتہ پورا پورا دینے والے ہیں ہم انہیںحصہ ان کابغیرکمی کیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا تَکُفِیۡ مِرۡیَۃٍمِّمَّایَعۡبُدُہٰۤؤُلَآءِمَایَعۡبُدُوۡنَاِلَّاکَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُہُمۡمِّنۡ قَبۡلُوَاِنَّالَمُوَفُّوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡغَیۡرَمَنۡقُوۡصٍ
پس نہ آپ رہیںکسی شک میںاس میں سے جووہ عبادت کرتے ہیںوہنہیںوہ عبادت کرتےمگرجیسےعبادت کرتے تھےان کے باپ دادااس سے پہلےاور یقیناً ہمضرور پورا پورا دیں گے انہیںحصہ ان کانہیںکمی کی جائے گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَا تَكُفِيْ مِرْيَةٍمِّمَّايَعْبُدُهٰٓؤُلَآءِمَا يَعْبُدُوْنَاِلَّاكَمَايَعْبُدُاٰبَآؤُهُمْمِّنْ قَبْلُوَاِنَّالَمُوَفُّوْهُمْنَصِيْبَهُمْغَيْرَ مَنْقُوْصٍ
پس تو نہ رہشک و شبہ میںاس سے جوپوجتے ہیںیہ لوگوہ نہیں پوجتےمگرجیسےپوجتے تھےان کے باپ دادااس سے قبلاور بیشک ہمانہیں پورا پھیر دیں گےان کا حصہگھٹائے بغیر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاSo (do) not
2تَكُbe
3فِيin
4مِرْيَةٍdoubt
5مِمَّاas to what
6يَعْبُدُworship
7هَؤُلَاءِthese (polytheists)
8مَاNot
9يَعْبُدُونَthey worship
10إِلَّاexcept
11كَمَاas what
12يَعْبُدُworshipped
13آبَاؤُهُمْtheir forefathers
14مِنْfrom
15قَبْلُbefore
16وَإِنَّاAnd indeed We
17لَمُوَفُّوهُمْwill surely pay them in full
18نَصِيبَهُمْtheir share
19غَيْرَwithout
20مَنْقُوصٍbeing diminished