لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 96

اِنَّ الَّذِیۡنَ حَقَّتۡ عَلَیۡہِمۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَحَقَّتۡعَلَیۡہِمۡکَلِمَتُرَبِّکَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
بیشکوہ لوگ جوثابت ہو گئیان پرباتآپ کے رب کینہیں وہ ایمان لائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَحَقَّتۡعَلَیۡہِمۡکَلِمَتُرَبِّکَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
یقیناًوہ لوگثابت ہو گئیجن پرباتآپ کے رب کیوہ ایمان نہیں لائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَحَقَّتْعَلَيْهِمْكَلِمَتُرَبِّكَلَا يُؤْمِنُوْنَ
بیشک وہ لوگ جوثابت ہوگئیان پرباتتیرا ربوہ ایمان نہ لائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose [whom]
3حَقَّتْhas become due
4عَلَيْهِمْon them
5كَلِمَتُ(the) Word
6رَبِّكَ(of) your Lord
7لَاwill not
8يُؤْمِنُونَbelieve