لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 9
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ یَہۡدِیۡہِمۡ رَبُّہُمۡ بِاِیۡمَانِہِمۡ ۚ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہِمُ الۡاَنۡہٰرُ فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِیَہۡدِیۡہِمۡرَبُّہُمۡبِاِیۡمَانِہِمۡتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہِمُالۡاَنۡہٰرُفِیۡ جَنّٰتِالنَّعِیۡمِ
بیشکوہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکراہ نمائی کرے گا انکیرب ان کابوجہ ان کے ایمان کےبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںباغات میںنعمتوں والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِیَہۡدِیۡہِمۡرَبُّہُمۡبِاِیۡمَانِہِمۡتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہِمُالۡاَنۡہٰرُفِیۡ جَنّٰتِالنَّعِیۡمِ
یقیناًجو لوگایمان لائےاور جنہوں نے کی ہیںنیکیاںہدایت دے گا انہیںرب ان کاان کے ایمان کی وجہ سےبہتی ہوں گیان کے نیچے سےنہریںباغوں میںنعمتوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِيَهْدِيْهِمْرَبُّھُمْبِاِيْمَانِهِمْتَجْرِيْمِنْتَحْتِهِمُالْاَنْهٰرُفِيْجَنّٰتِالنَّعِيْمِ
بیشکجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکانہیں راہ دکھائے گاان کا ربان کے ایمان کی بدولتبہتی ہوں گیسےان کے نیچےنہریںمیںباغاتنعمت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4وَعَمِلُواand did
5الصَّالِحَاتِgood deeds
6يَهْدِيهِمْ(will) guide them
7رَبُّهُمْtheir Lord
8بِإِيمَانِهِمْby their faith
9تَجْرِيWill flow
10مِنْfrom
11تَحْتِهِمُunderneath them
12الْأَنْهَارُthe rivers
13فِيin
14جَنَّاتِGardens
15النَّعِيمِ(of) Delight

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل