لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 73

فَکَذَّبُوۡہُ فَنَجَّیۡنٰہُ وَ مَنۡ مَّعَہٗ فِی الۡفُلۡکِ وَ جَعَلۡنٰہُمۡ خَلٰٓئِفَ وَ اَغۡرَقۡنَا الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ۚ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَنَجَّیۡنٰہُوَمَنۡمَّعَہٗفِی الۡفُلۡکِوَجَعَلۡنٰہُمۡخَلٰٓئِفَوَاَغۡرَقۡنَاالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُنۡذَرِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلا دیا اسےپس نجات دی ہم نے اسےاور ان کو جواس کے ساتھ تھےکشتی میںاور بنایا ہم نے انہیںجانشیناور غرق کردیا ہم نےان کو جنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کوتو دیکھوکیساہواانجامڈرائے جانے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَنَجَّیۡنٰہُوَمَنۡمَّعَہٗفِی الۡفُلۡکِوَجَعَلۡنٰہُمۡخَلٰٓئِفَوَاَغۡرَقۡنَاالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُنۡذَرِیۡنَ
پس انہوں نے جھٹلایا اسےتو نجات دی ہم نے اسےاور جواس کے ساتھ تھےکشتی میںاور بنا دیا ہم نے انہیںجانشیںاور غرق کر دیا ہم نےان لوگوں کوجنہوں نے جھٹلایاہماری آیات کوسو آپ دیکھوکیساہواانجامجنہیں ڈرایا گیا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكَذَّبُوْهُفَنَجَّيْنٰهُوَمَنْمَّعَهٗفِي الْفُلْكِوَجَعَلْنٰھُمْخَلٰٓئِفَوَاَغْرَقْنَاالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَافَانْظُرْكَيْفَكَانَعَاقِبَةُالْمُنْذَرِيْنَ
تو انہوں نے اسے جھٹلایاسو ہم نے بچالیا اسےاور جواس کے ساتھکشتی میںاور ہم نے بنایا انہیںجانشیناور ہم نے غرق کردیاوہ لوگ جوانہوں نے جھٹلایاہماری آیتوں کوسو دیکھوکیساہواانجامڈرائے گئے لوگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكَذَّبُوهُBut they denied him
2فَنَجَّيْنَاهُso We saved him
3وَمَنْand (those) who
4مَعَهُ(were) with him
5فِيin
6الْفُلْكِthe ship
7وَجَعَلْنَاهُمْand We made them
8خَلَائِفَsuccessors
9وَأَغْرَقْنَاand We drowned
10الَّذِينَthose who
11كَذَّبُواdenied
12بِآيَاتِنَاOur Signs
13فَانْظُرْThen see
14كَيْفَhow?
15كَانَwas
16عَاقِبَةُ(the) end
17الْمُنْذَرِينَ(of) those who were warned