لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 65

وَ لَا یَحۡزُنۡکَ قَوۡلُہُمۡ ۘ اِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ؕ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡزُنۡکَقَوۡلُہُمۡاِنَّالۡعِزَّۃَلِلّٰہِجَمِیۡعًاہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
اور نہغمگین کرے آپ کوبات ان کیبیشکعزتاللہ ہی کے لیے ہےساری کی ساریوہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡزُنۡکَقَوۡلُہُمۡاِنَّالۡعِزَّۃَلِلّٰہِجَمِیۡعًاہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
اور نہغمزدہ کرے آپ کوبات ان کییقیناًعزتاللہ تعالیٰ کے لیے ہےساری کی ساریوہسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَايَحْزُنْكَقَوْلُھُمْاِنَّالْعِزَّةَلِلّٰهِجَمِيْعًاھُوَالسَّمِيْعُالْعَلِيْمُ
اور نہتمہیں غمگین کرےان کی باتبیشکغلبہاللہ کے لیےتماموہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (let) not
2يَحْزُنْكَgrieve you
3قَوْلُهُمْtheir speech
4إِنَّIndeed
5الْعِزَّةَthe honor
6لِلَّهِ(belongs) to Allah
7جَمِيعًاall
8هُوَHe
9السَّمِيعُ(is) the All-Hearer
10الْعَلِيمُthe All-Knower