لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 46

وَ اِمَّا نُرِیَنَّکَ بَعۡضَ الَّذِیۡ نَعِدُہُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ فَاِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ ثُمَّ اللّٰہُ شَہِیۡدٌ عَلٰی مَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِمَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡنَتَوَفَّیَنَّکَفَاِلَیۡنَامَرۡجِعُہُمۡثُمَّاللّٰہُشَہِیۡدٌعَلٰیمَایَفۡعَلُوۡنَ
اور اگرہم دکھائیں آپ کوبعضوہ چیز جوہم وعدہ کرتے ہیں ان سےیاہم فوت کردیں آپ کوتو طرف ہمارے ہیلوٹنا ہے ان کاپھراللہ تعالیخوب گواہ ہےاس پرجووہ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِمَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَفَاِلَیۡنَامَرۡجِعُہُمۡثُمَّاللّٰہُشَہِیۡدٌعَلٰیمَایَفۡعَلُوۡنَ
اور اگرہم دکھا دیں آپ کوکچھ حصہجوہم وعدہ کرتے ہیں ان سےیاہم اٹھا لیں آپ کوتو ہماری ہی طرفلوٹنا ہے انہیںپھراللہ تعالیٰاچھی طرح گواہ ہےاوپرجووہ کر رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِمَّانُرِيَنَّكَبَعْضَالَّذِيْنَعِدُھُمْاَوْنَتَوَفَّيَنَّكَفَاِلَيْنَامَرْجِعُھُمْثُمَّاللّٰهُشَهِيْدٌعَلٰيمَا يَفْعَلُوْنَ
اور اگرہم تجھے دکھا دیںبعض (کچھ)وہ جووہ عدہ کرتے ہیں ہم ان سےیاہم تمہیں اٹھا لیںپس ہماری طرفان کا لوٹناپھراللہگواہپرجو وہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِمَّاAnd whether
2نُرِيَنَّكَWe show you
3بَعْضَsome
4الَّذِي(of) that which
5نَعِدُهُمْWe promised them
6أَوْor
7نَتَوَفَّيَنَّكَWe cause you to die
8فَإِلَيْنَاthen to Us
9مَرْجِعُهُمْ(is) their return
10ثُمَّthen
11اللَّهُAllah
12شَهِيدٌ(is) a Witness
13عَلَىover
14مَاwhat
15يَفْعَلُونَthey do