لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 26

لِلَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوا الۡحُسۡنٰی وَ زِیَادَۃٌ ؕ وَ لَا یَرۡہَقُ وُجُوۡہَہُمۡ قَتَرٌ وَّ لَا ذِلَّۃٌ ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُواالۡحُسۡنٰیوَزِیَادَۃٌوَلَایَرۡہَقُوُجُوۡہَہُمۡقَتَرٌوَّلَاذِلَّۃٌاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
ان کے لیے جنہوں نےاچھا کیااچھائی ہےاور زیادہ تھیاور نہچھائے گیان کے چہروں پرسیاہیاور نہذلتیہی لوگ ہیںساتھیجنت کےوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَاَحۡسَنُواالۡحُسۡنٰیوَزِیَادَۃٌوَلَا یَرۡہَقُوُجُوۡہَہُمۡقَتَرٌوَّلَا ذِلَّۃٌاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
ان لوگوں کے لیےجنہوں نے نیکی کینہایت اچھا بدلہ ہےاور کچھ مزید ہےاور نہ ڈھانپے گیان کے چہروں کوکوئی سیاہیاور نہ کوئی ذلتیہی لوگجنت والے ہیںوہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِلَّذِيْنَاَحْسَنُواالْحُسْنٰىوَزِيَادَةٌوَلَا يَرْهَقُوُجُوْهَھُمْقَتَرٌوَّلَا ذِلَّةٌاُولٰٓئِكَاَصْحٰبُ الْجَنَّةِھُمْفِيْهَاخٰلِدُوْنَ
وہ لوگ جو کہانہوں نے بھلائی کیبھلائی ہےاور زیادہاور نہ چڑھے گیان کے چہرےسیاہیاور نہ ذلتوہی لوگجنت والےوہ سباس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِلَّذِينَFor those who
2أَحْسَنُواdo good
3الْحُسْنَى(is) the best
4وَزِيَادَةٌand more
5وَلَاAnd not
6يَرْهَقُ(will) cover
7وُجُوهَهُمْtheir faces
8قَتَرٌdust
9وَلَاand not
10ذِلَّةٌhumiliation
11أُولَئِكَThose
12أَصْحَابُ(are the) companions
13الْجَنَّةِ(of) Paradise
14هُمْthey
15فِيهَاin it
16خَالِدُونَ(will) abide forever