لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 19

وَ مَا کَانَ النَّاسُ اِلَّاۤ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً فَاخۡتَلَفُوۡا ؕ وَ لَوۡ لَا کَلِمَۃٌ سَبَقَتۡ مِنۡ رَّبِّکَ لَقُضِیَ بَیۡنَہُمۡ فِیۡمَا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَالنَّاسُاِلَّاۤاُمَّۃًوَّاحِدَۃًفَاخۡتَلَفُوۡاوَلَوۡلَاکَلِمَۃٌسَبَقَتۡمِنۡ رَّبِّکَلَقُضِیَبَیۡنَہُمۡفِیۡمَافِیۡہِیَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہتھےلوگمگرامتایک ہیپھر انہوں نے اختلاف کیااور اگر نہ ہوتیایک باتجو طے ہو چکیآپ کے رب کی طرف سےالبتہ فیصلہ کردیا جاتادرمیان ان کےاس معاملے میںجس میںوہ اختلاف کر رہے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَالنَّاسُاِلَّاۤاُمَّۃًوَّاحِدَۃًفَاخۡتَلَفُوۡاوَلَوۡلَاکَلِمَۃٌسَبَقَتۡمِنۡ رَّبِّکَلَقُضِیَبَیۡنَہُمۡفِیۡمَافِیۡہِیَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہیںتھےلوگمگرامتایک ہیپھر وہ الگ الگ ہو گئےاور اگر نہ ہوتیایک باتطے ہو چکیآپ کے رب کے پاسضرور فیصلہ کر دیا جاتاان کے درمیاناس کے بارے میں جوجس میںوہ اختلاف کر رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كَانَالنَّاسُاِلَّآاُمَّةً وَّاحِدَةًفَاخْتَلَفُوْاوَلَوْلَاكَلِمَةٌسَبَقَتْمِنْرَّبِّكَلَقُضِيَبَيْنَھُمْفِيْمَافِيْهِيَخْتَلِفُوْنَ
اور نہ تھےلوگمگرامت واحدپھر انہوں نے اختلاف کیااور اگرنہباتپہلے ہوچکیسےتیرا ربتو فیصلہ ہوجاتاان کے درمیاناس میں جواس میںوہ اختلاف کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كَانَwas
3النَّاسُthe mankind
4إِلَّاbut
5أُمَّةًa community
6وَاحِدَةًone
7فَاخْتَلَفُواthen they differed
8وَلَوْلَاAnd had (it) not been
9كَلِمَةٌa word
10سَبَقَتْ(that) preceded
11مِنْfrom
12رَبِّكَyour Lord
13لَقُضِيَsurely it (would) have been judged
14بَيْنَهُمْbetween them
15فِيمَاconcerning what
16فِيهِ[therein]
17يَخْتَلِفُونَthey differ