لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 18

وَ یَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَضُرُّہُمۡ وَ لَا یَنۡفَعُہُمۡ وَ یَقُوۡلُوۡنَ ہٰۤؤُلَآءِ شُفَعَآؤُنَا عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ قُلۡ اَتُنَبِّـُٔوۡنَ اللّٰہَ بِمَا لَا یَعۡلَمُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ سُبۡحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَضُرُّہُمۡوَلَایَنۡفَعُہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَہٰۤؤُلَآءِشُفَعَآؤُنَاعِنۡدَ اللّٰہِقُلۡاَتُنَبِّئُوۡنَاللّٰہَبِمَالَایَعۡلَمُفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور وہ عبادت کرتے ہیںسوائےاللہ کےاس کی جونہیں وہ نقصان دیتا انہیںاور نہوہ نفع دیتا ہے انہیںاور وہ کہتے ہیںیہ ہیںسفارشی ہماریاللہ کے ہاںکہہ دیجیےکیا تم خبر دیتے ہواللہ تعالی کواس کی جونہیں وہ جانتاآسمانوں میںاور نہزمین میںپاک ہے وہاور وہ بلند تر ہےاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَضُرُّہُمۡوَلَا یَنۡفَعُہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَہٰۤؤُلَآءِشُفَعَآؤُنَاعِنۡدَ اللّٰہِقُلۡاَتُنَبِّئُوۡنَاللّٰہَبِمَالَایَعۡلَمُفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور وہ عبادت کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کے ما سواجونہ نقصان دے سکتے ہیں انہیںاور نہ فائدہ پہنچا سکتے ہیں انہیںاور وہ کہتے ہیںیہ لوگسفارشی ہیں ہمارےاللہ تعالیٰ کے ہاںآپ کہہ دیںکیا تم خبر دیتے ہواللہ تعالیٰ کواس کی جسےنہیں وہ جانتاآسمانوں میںاور نہزمین میںپاک ہے وہاور بے حد بلند ہےاس سے جووہ شریک بناتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَعْبُدُوْنَمِنْدُوْنِ اللّٰهِمَالَا يَضُرُّھُمْوَلَا يَنْفَعُھُمْوَيَقُوْلُوْنَهٰٓؤُلَآءِشُفَعَآؤُنَاعِنْدَاللّٰهِقُلْاَتُنَبِّئُوْنَاللّٰهَبِمَالَا يَعْلَمُفِي السَّمٰوٰتِوَلَافِي الْاَرْضِسُبْحٰنَهٗوَتَعٰلٰىعَمَّايُشْرِكُوْنَ
اور وہ پوجتے ہیںسےاللہ کے سواجونہ ضرر پہنچا سکے انہیںاور نہ نفع دے سکے انہیںاور وہ کہتے ہیںیہ سبہمارے سفارشیاللہ کے پاسآپ کہ دیںکیا تم خبر دیتے ہواللہاس کی جووہ نہیں جانتاآسمانوں میںاورنہزمین میںوہ پاک ہےاور بالا تراس سے جووہ شرک کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَعْبُدُونَAnd they worship
2مِنْfrom
3دُونِother than
4اللَّهِAllah
5مَاthat (which)
6لَا(does) not
7يَضُرُّهُمْharm them
8وَلَاand not
9يَنْفَعُهُمْbenefit them
10وَيَقُولُونَand they say
11هَؤُلَاءِThese
12شُفَعَاؤُنَا(are) our intercessors
13عِنْدَwith
14اللَّهِAllah
15قُلْSay
16أَتُنَبِّئُونَDo you inform?
17اللَّهَAllah
18بِمَاof what
19لَا(does) not
20يَعْلَمُhe knows
21فِيin
22السَّمَاوَاتِthe heavens
23وَلَاand not
24فِيin
25الْأَرْضِthe earth
26سُبْحَانَهُGlorified is He
27وَتَعَالَىand Exalted
28عَمَّاabove what
29يُشْرِكُونَthey associate (with Him)