لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يونس (10) — آیت 108

قُلۡ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَکُمُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکُمۡ ۚ فَمَنِ اہۡتَدٰی فَاِنَّمَا یَہۡتَدِیۡ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیۡہَا ۚ وَ مَاۤ اَنَا عَلَیۡکُمۡ بِوَکِیۡلٍ ﴿۱۰۸﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیٰۤاَیُّہَاالنَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَمَنِاہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَاِنَّمَایَضِلُّعَلَیۡہَاوَمَاۤاَنَاعَلَیۡکُمۡبِوَکِیۡلٍ
کہہ دیجیےاے لوگوتحقیقآچکا تمہارے پاسحقتمہارے رب کی طرف سےتو جس نےہدایت پائیتو بیشکوہ ہدایت پائے گااپنے نفس کے لیےاور جوگمراہ ہواتو بیشکوہ گمراہ وگااپنے (نفس )پراور نہیںمیںتم پرکوئی ذمہ دار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیٰۤاَیُّہَاالنَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَمَنِاہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَاِنَّمَایَضِلُّعَلَیۡہَاوَمَاۤاَنَاعَلَیۡکُمۡبِوَکِیۡلٍ
آپ کہہ دیںاےلوگوبلاشبہآ گیا تمہارے پاسحقتمہارے رب کی جناب سےتو جس نےہدایت کو اپنایاتو بلاشبہوہ ہدایت کو اپناتا ہےاپنے ہی لیےاور جوگمراہ ہواتو یقیناًوہ گمراہ ہوتا ہےاپنے ہی نفس کے خلافاور نہیںمیںتم پرکوئی نگران
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْيٰٓاَيُّھَا النَّاسُقَدْ جَآءَكُمُالْحَقُّمِنْرَّبِّكُمْفَمَنِاهْتَدٰىفَاِنَّمَايَهْتَدِيْلِنَفْسِهٖوَمَنْضَلَّفَاِنَّمَايَضِلُّعَلَيْهَاوَمَآاَنَاعَلَيْكُمْبِوَكِيْلٍ
آپ کہ دیںاے لوگوپہنچ چکا تمہارے پاسحقسےتمہارا ربتو جوہدایت پائیتو صرفاس نے ہدایت پائیاپنی جان کے لیےاور جوگمراہ ہواتو صرفوہ گمراہ ہوااس پر (برے کو)اور نہیںمیںتم پرمختار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2يَا أَيُّهَاO you
3النَّاسُmankind!
4قَدْVerily
5جَاءَكُمُhas come to you
6الْحَقُّthe truth
7مِنْfrom
8رَبِّكُمْyour Lord
9فَمَنِSo whoever
10اهْتَدَى(is) guided
11فَإِنَّمَاthen only
12يَهْتَدِي(he is) guided
13لِنَفْسِهِfor his soul
14وَمَنْand whoever
15ضَلَّgoes astray
16فَإِنَّمَاthen only
17يَضِلُّhe strays
18عَلَيْهَاagainst it
19وَمَاAnd not
20أَنَاI am
21عَلَيْكُمْover you
22بِوَكِيلٍa guardian