تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 2

وَ وَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ﴿۲﴾
اور ہم نے تجھ سے تیرا بوجھ اتار دیا۔ En
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
En
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 1 میں تا آیت 5 میں گزر چکی ہے۔