تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الضحى (93) — آیت 10

وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنۡہَرۡ ﴿ؕ۱۰﴾
اور لیکن سائل ، پس (اسے) مت جھڑک۔ En
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
En
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 9 میں میں گزر چکی ہے۔