تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الليل (92) — آیت 18

الَّذِیۡ یُؤۡتِیۡ مَالَہٗ یَتَزَکّٰی ﴿ۚ۱۸﴾
جو اپنامال (اس لیے) دیتا ہے کہ پاک ہو جائے۔ En
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
En
جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 17 میں میں گزر چکی ہے۔