تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ البلد (90) — آیت 6

یَقُوۡلُ اَہۡلَکۡتُ مَالًا لُّبَدًا ؕ﴿۶﴾
کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال برباد کر ڈالا۔ En
کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا
En
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 4 میں تا آیت 8 میں گزر چکی ہے۔