تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 29

فَادۡخُلِیۡ فِیۡ عِبٰدِیۡ ﴿ۙ۲۹﴾
پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔ En
تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
En
پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 27 میں میں گزر چکی ہے۔