تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 14

اِنَّ رَبَّکَ لَبِالۡمِرۡصَادِ ﴿ؕ۱۴﴾
بے شک تیرا رب یقینا گھات میں ہے۔ En
بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
En
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 6 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔