تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 7

لَّا یُسۡمِنُ وَ لَا یُغۡنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ﴿۷﴾
جو نہ موٹا کرے گا اور نہ بھوک سے کچھ فائدہ دے گا۔ En
جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
En
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 2 میں تا آیت 8 میں گزر چکی ہے۔