تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 8

وَ نُیَسِّرُکَ لِلۡیُسۡرٰی ۚ﴿ۖ۸﴾
اور ہم تجھے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے ۔ En
ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے
En
ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ وَنُیَسِّرُكَ لِلْ٘یُسْرٰى یہ ایک اور خوشخبری ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے تمام امور میں آسانی مہیا فرمائے گا اور آپ کے دین اور شریعت کو آسان بنائے گا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{ونيسِّرُك لليُسرى}: وهذه أيضاً بشارةٌ أخرى ؛ أنَّ الله ييسِّر رسولَه - صلى الله عليه وسلم - لليُسرى في جميع أموره، ويجعل شرعَه ودينَه يسيراً.