تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الأعلى (87) — آیت 10

سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۰﴾
عنقریب نصیحت حاصل کرے گا جو ڈرتا ہے ۔ En
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
En
ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 9 میں تا آیت 14 میں گزر چکی ہے۔