تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الطارق (86) — آیت 9

یَوۡمَ تُبۡلَی السَّرَآئِرُ ۙ﴿۹﴾
جس دن چھپی ہوئی باتوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔ En
جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
En
جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 8 میں تا آیت 11 میں گزر چکی ہے۔