﴿اِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَیُعِیْدُ﴾ یعنی وہ تخلیق کی ابتدا کرنے اور اس کا اعادہ کرنے میں متفرد ہے، اس میں کوئی ہستی اس کی شریک نہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{إنَّه هو يُبدِئُ ويعيدُ}؛ أي: هو المنفرد بإبداء الخلق وإعادته؛ فلا يشارِكهُ في ذلك مشارك.