تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 13

اِنَّہٗ کَانَ فِیۡۤ اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ﴿ؕ۱۳﴾
بلاشبہ وہ اپنے گھر والوں میں خوش تھا۔ En
یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا
En
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 10 میں تا آیت 16 میں گزر چکی ہے۔