تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المطففين (83) — آیت 23

عَلَی الۡاَرَآئِکِ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
تختوں پر (بیٹھے) دیکھ رہے ہوں گے ۔ En
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
En
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 22 میں تا آیت 29 میں گزر چکی ہے۔