تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ المطففين (83) — آیت 16

ثُمَّ اِنَّہُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِیۡمِ ﴿ؕ۱۶﴾
پھر بے شک وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں یقینا داخل ہونے والے ہیں۔ En
پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
En
پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 14 میں تا آیت 18 میں گزر چکی ہے۔