تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ التكوير (81) — آیت 9

بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ ۚ﴿۹﴾
کہ وہ کس گناہ کے بدلے قتل کی گئی؟ En
کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
En
کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 1 میں تا آیت 15 میں گزر چکی ہے۔