تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ عبس (80) — آیت 7

وَ مَا عَلَیۡکَ اَلَّا یَزَّکّٰی ؕ﴿۷﴾
حالانکہ تجھ پر(کوئی ذمہ داری) نہیں کہ وہ پاک نہیں ہوتا۔ En
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
En
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 1 میں تا آیت 11 میں گزر چکی ہے۔