تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ عبس (80) — آیت 38

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ مُّسۡفِرَۃٌ ﴿ۙ۳۸﴾
کچھ چہرے اس دن روشن ہوں گے۔ En
اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
En
اس دن بہت سے چہرے روشن ہوں گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 33 میں میں گزر چکی ہے۔