تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ عبس (80) — آیت 26

ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّا ﴿ۙ۲۶﴾
پھرہم نے زمین کو پھاڑا، ایک عجیب طریقے سے پھاڑنا۔ En
پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
En
پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 24 میں تا آیت 33 میں گزر چکی ہے۔